The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

Notice for Pre Qualification-AKESP Chitral

نوٹس پری کوالیفیکشن

 آغاخان ایجوکیشن سروس، پاکستان چترال کےآغا خان  سکولوں میں ہوم ورک کاپیوں کا اجرا کر رہا ہے۔

 پرنٹنگ اور ڈسٹریبیوشن کے خواہشمند کمپنیز/فرم/حضرات سیمپل کاپی اور متعلقہ شرائط و ضوابط و دیگر معلومات آغاخان ایجوکیشن سروس کے آفس  واقع سلام ہاؤس گرم چشمہ روڈ بلچ چترال  کے ایڈمن آفس سے دفتری اوقات میں صبح 8 بجے سے 4:30بجے کے دوران مورخہ 28فروری 2021 تک وصول کرسکتے ہیں۔

Posted in UncategorizedTagged
45692