اسلام آباد نیو ایرپورٹ کے عقب میں ڈی آی خان موٹر وے اور نو وا سٹی سے متصل کینال روڈ موضع حطار میں8 کنال 12 مرلہ رقبہ پر محیط ایک فیکٹری کی عمارت براۓ فروخت دستیاب ہے۔
خصوصیات۔
1- رقبے کے ارد گرد 8 فٹ اونچی چار دیواری بنی ہوی ہے۔
ڈیڑھ کلو میٹر سے الگ بجلی کے کنکریٹ پولز اور 25 کے وی اے کا ٹرانسفارمر لگا ہوا ہے۔
2- پانی کا بور موجود ہے۔
3- ٹرک ایبل ایپروچ روڈ ۔
4-فیکٹری۔پراسیسنگ پلانٹ۔ پولٹری فارم۔ڈیری فارم
۔فارم ہاوس کیلیے بہترین لوکیشن۔
5-شہر کے شورشرابے سے دور۔پرسکون ماحول
6-دس مرلہ کا ویر ہاوس۔ پختہ آرسی سی عمارت۔
ایڈمن بلاک کے دو پختہ کمرے پمع اٹیچ واش روم اور کچن و برآمدہ۔
7- پروڈکشن ایریا شیڈز ۔ 1500 مربع فٹ۔
اپنی آفر دیں اور اس نمبر پر رابطہ کریں مدثر صاحب سے
رابطہ نمبر: