ڈاکٹر فیاض علی رومی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لوئرچترال تعینات
چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) منیجمنٹ کیڈر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر فیاض علی رومی(بی ایس ۱۸) کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ( ڈی ایچ او ) لوئر چترال تعینات کردیا گیا ہے ۔ وہ اس سے پہلے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ای پی آئی ڈائریکٹر یٹ جنرل ہیلتھ سروسز پشاور میں تعینات تھے اور ا س کے پیشرو ڈاکٹر شہزادہ حیدر الملک ( بی ایس ۱۹) کو ڈائریکٹر جنرل آفیس پشاور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئ ہے ۔
![Chitral Times - The voice of Chitral | ڈاکٹر فیاض علی رومی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لوئرچترال تعینات FAYAZ ali romi](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2021/12/FAYAZ-ali-romi.jpg)