Chitral Times

چترال کے قابل فخرسپوت ڈی آئی جی فداحسن کمانڈنٹ ایلیٹ فورس بلوچستان تعینات

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کے قابل فخرسپوت ڈی آئی جی فداحسن کو کمانڈنٹ ایلیٹ فورس بلوچستان (کوئٹہ ) تعینات کردیا گیا . وہ اس سے پہلے ڈپٹی کمانڈنٹ ایف سی فورس خیبرپختونخوا پشاور میں‌تعینات تھے. فدا حسن کو ایک تقریب میں‌ ڈی آئی جی کے بیجز بھی لگائے گئے ، یادرہے کہ گزشتہ مہینے فداحسن کو گریڈ 20میں ترقی دیدی گئی تھی. فداحسن چترال کے پہلے سپوت ہیں جنھیں‌پولیس کے اعلیٰ‌عہدے پرترقی اورتعیناتی ہوئی ہے .

DIG Fida hassan chitral

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
24547