The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

پروفیسر ممتازحسین کو گریڈ 20پر ترقی دیدی گئی

Posted on

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ )‌صوبائی سیلکشن بورڈ کی سفارشات پر عمل درآمد کرتے ہوئے محکمہ اعلیٰ‌تعلیم صوبہ خیبر پختونخوا نے مختلف کالجوں‌کے ایسوسی ایٹ پروفیسروں‌کو گریڈ 19سے گریڈ 20پر رویگولر بنیادوں‌پر ترقی دینے کے احکامات جاری کی ہے. محکمہ اعلیٰ‌تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف کالجوں‌میں تعینات 32ایسوسی ایٹ پروفیسر(میل) کو گریڈ بیس پرترقی ملی ہے . ترقی پانے والوں‌میں چترال کے معروف ماہر تعلیم پروفیسر ممتاز حسین بھی شامل ہے. جو گورنمنٹ ڈگری کالج بونی میں‌ بحیثیت پرنسپل تعینات ہیں.
higher education promotions

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
10532

پروفیسر ممتازحسین کو گریڈ 20پر ترقی دیدی گئی

Posted on

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ )‌صوبائی سیلکشن بورڈ کی سفارشات پر عمل درآمد کرتے ہوئے محکمہ اعلیٰ‌تعلیم صوبہ خیبر پختونخوا نے مختلف کالجوں‌کے ایسوسی ایٹ پروفیسروں‌کو گریڈ 19سے گریڈ 20پر رویگولر بنیادوں‌پر ترقی دینے کے احکامات جاری کیا ہے. محکمہ اعلیٰ‌تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف کالجوں‌میں تعینات ایسوسی ایٹ پروفیسر(میل) کو گریڈ بیس پرترقی ملی ہے . ترقی پانے والوں‌میں چترال کے معروف ماہر تعلیم پروفیسر ممتاز حسین بھی شامل ہے. جو گورنمنٹ ڈگری کالج بونی میں‌ بحیثیت پرنسپل تعینات ہیں.
higher education promotions

Posted in UncategorizedTagged
10524