Chitral Times

طالب علم اعزازاللہ کا اعزاز، نویں کے امتحان میں بورڈ میں تیسری پوزیشن

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال برنس جگومی سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم اعزاز اللہ ولد احسان اللہ نے پشاور بورڈ کے 9th کے امتحان میں 550/539 نمبر لے کے بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔وہ سینٹینیل ہایر سکینڈری سکول نمبر۲ جی ٹی روڈ پشاور کے طالب علم ھیں۔انھوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی اوروالدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
54388