زئیت؛ انتقال پرملال، سید حضرت حسین شاہ انتقال کرگئے
چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ) زئیت کے معروف شخصیت سید حضرت حسین شاہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ، انھیںاتوار کے روز آبائی قبرستان زئیت میں سپردخاک کردیا گیا . وہ سابق سوشل ویلفیئرآفیسر اپرچترال سیدنبی حسین،پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سیدشیرحسین،(ر)صوبیدارسردارحسین شاہ،سیدشاہ حسین شاہ،سیدمحبوب حسین شاہ،سیدابرارحسین شاہ کے والد،سابق ممبرصوبائی اسمبلی چترال سید سردارحسین شاہ،الوعظ سیدامیرحمزہ اورسیدمیرحسین شاہ کے چچا تھے.