Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

زئیت؛ انتقال پرملال، سید حضرت حسین شاہ انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ) زئیت کے معروف شخصیت سید حضرت حسین شاہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ، انھیں‌اتوار کے روز آبائی قبرستان زئیت میں سپردخاک کردیا گیا . وہ سابق سوشل ویلفیئرآفیسر اپرچترال سیدنبی حسین،پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سیدشیرحسین،(ر)صوبیدارسردارحسین شاہ،سیدشاہ حسین شاہ،سیدمحبوب حسین شاہ،سیدابرارحسین شاہ کے والد،سابق ممبرصوبائی اسمبلی چترال سید سردارحسین شاہ،الوعظ سیدامیرحمزہ اورسیدمیرحسین شاہ کے چچا تھے.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
25342