Chitral Times

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے چترال کے 9اساتذہ کو وائس پرنسپل کیلئے موزوں‌قراردیدیا

Posted on

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ ) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے مختلف ہائیرسیکنڈری سکولوں‌میں تعیناتی کیلئے صوبہ بھر سے ٹیسٹ انٹرویو میں کامیاب 203وائس پرنسپل بی ایس 18 (مرد) کے حوالے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دیکر لسٹ صوبہ خیبرپختونخوا حکومت کو ارسال کردی ہے . ان 203امیدواروں‌میں چترال کے 9 اساتذہ بھی شامل ہیں‌. جنھیں‌باقاعدہ وائس پرنسپل کی اسامی کیلئے موذوں‌قرار دیکر تعیناتی کیلئے سفارش کی گئی ہے .
ان خوش قسمت اساتذہ کی لسٹ ذیل ہے .
vice principal male result of Chitral

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
24722