The Voice of Chitral since 2004
Friday, 22 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈپٹی کمشنرزاپراور لوئیر چترال تبدیل، عبد الاکرم ڈپٹی کمشنرکوہاٹ تعینات

بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈپٹی کمشنرزاپراور لوئیر چترال تبدیل، عبد الاکرم ڈپٹی کمشنرکوہاٹ تعینات

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) صوبائی حکومت نے بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کی ہے، چترال کے دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی تبدیل کردیا گیاہے، ایڈیشنل سیکریٹری ایلمینٹری ایجوکیشن عبدالاکرام ڈپٹی کمشنرضلع کوہاٹ تعینات ہوئے ہیں۔  حسیب الرحمن خان خلیل ڈپٹی کمشنر اپر چترال جبکہ محسن اقبال ڈی سی لوئیر چترال تعینات ہوئے ہیں،اسی طرح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان  طارق محمود ڈپٹی کمشنر لوئیر کوہستان تعیات ہوئے ہیں، باقی کی تفصیل ذیل ہے۔

chitraltimes transfer posting orders kp 2 chitraltimes transfer posting orders kp 3 chitraltimes transfer posting orders kp 4 chitraltimes transfer posting orders kp 1

chitraltimes transfer posting orders kp 6 chitraltimes transfer posting orders kp 5

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged ,
91040