- اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان، ہر شہید کی بیوہ اور بچوں کیلئے ایک مفت گھر فراہم کیا جائے گا، نقد امداد بھی دی جائے گی، شہباز شریف
- محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے سرکاری کالجوں کی داخلہ فیس میں دس فیصد کمی کی تجویز ہے: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
- اسٹیبلشمنٹ کی سینہ زوری اور قومی سیاسی جمہوری قیادت کے غیر جمہوری اسلوبِ سیاست سے آئین اور جمہوریت کے لیے بنیادی خطرات خوفناک شکل اختیار کر گئے ہیں. صوبائی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا
- سی ڈی ایم وفد کا ڈپٹی کمشنر اپر چترال سے ملاقات، چترال شندور روڈ کی موجودہ ناگفتہ بہ صورت حال بارے تفصیلی گفتگو
- لویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کے حوالے سے آگہی واک
- اسکی بنیادوں میں ہے تیرا لہو میرا لہو- میری بات:روہیل اکبر
- پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
- خیبرپختونخوا کابینہ نےسرکاری سکولوں کے ہونہار طلباء کو صوبے کے معیاری تعلیمی اداروں میں مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی اور چالیس کلوگندم کی ریٹ ۳۹۰۰روپے مقررکرنےودیگراہم منصوبوں کی منظوری دیدی
- اکاہ چترال کی جانب سے ونٹرائزاڈشیلٹر ٹینٹ ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے حوالے کئے گئے
- وزیراعلیِ خیبرپختونخوا کا سیاحتی مقامات تک جانے والی سڑکوں پر مخصوص فاصلے پر ریسٹ ایریا ز اور مساجد تعمیر کرنے اورایبٹ آباد ، مانسہرہ، سوات اور چترال میں انٹگریٹیڈ ٹوارزم زونز کے قیام پر کام تیزکرنے کی ہدایت
- اسے سیاحتی مقام نہ سمجھیں ، یہ موت کا راستہ ہے! ۔ تحریر: اصلاح وِرک
- داد بیداد ۔ عبد الغنی دول ما ما ۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- تحصیل کونسل چترال کا حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ، موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا ر
- 200گرام روٹی کو 30روپے میں سپلائی کرنا ہمارے بس میں نہیں ہے۔ روٹی کا پرانا نرخ بحال کیاجائے۔ تندومالکان کا پریس کانفرنس
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو بروقت اور بہترین خدمات فراہم کرنے کیلئے ریسکیو 1122 کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے، کالاش ویلی چترال لوئر میں ایمبولنس اورریسکیواہلکاروں کی تعداد کوبڑھایا کیا جائے۔ زاہد چن زیب
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، منشیات کے کاروبار میں ملوث عناصر کو سخت سے سخت سزائیں دینے کےلئے قوانین میں ترمیم کرنے اور منشیات کی تیاری اور سپلائی میں ملوث بڑے مگر مچھوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ
- تھانہ لٹکوہ کے حدود میں فریقین کے درمیان 30 سال پرانا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل
- جدید سہولیات و ٹیکنالوجی پر مبنی میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنیوالے نوجوان ڈاکٹرز کو طبی شعبہ میں نئی تحقیق سے جدت و بہتری لانا ہو گی،گورنرحاجی غلام علی کی گندھارا یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
- مشرقی اُفق ۔ ٹیپو سلطان شیرِ میسور آزادی ِ وطن کا نشان اور استعارہ ۔ میر افسر امان
- اگر وفاقی حکومت صوبے میں بجلی کے معاملات درست کرنے میں سنجیدہ ہے تو ہم بیٹھ کر بات کرنے کو تیار ہیں لیکن یہ کسی صورت قبول نہیں،کہ ہمارے لوگوں کو بے جا تنگ کیا جائے۔وزیراعلیِ کا پریس کانفرنس
- داد بیداد ۔ چارویلو رحمت ولی خان مر حوم ۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- چترال لوئیر میں ٹریفک پولیس متحرک ، 200سے زیادہ گاڑیوں کے کالے شیشے یا اسٹیکرز اُتاردیئے گئے، عوام کی طرف سے پذیرائی
- چترال سے امسال 76مردوخواتین حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرینگے، حجاج کرام کے لئے تربیتی پروگرام کاانعقاد
- پاکستان پوسٹ کا ایک اور کمال، نصف صدی سے قائم چترال کے تین ڈاک خانے بند کردیئے گئے
- محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام چترال لوئیر میں داخلہ مہم کے سلسلے میں اگہی واک اور تقریب
- داد بیداد ۔ قصہ خوا نی کی عظمت رفتہ ۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- وزیر اعظم کا یوتھ پروگرام امید کی کرن – میری بات:روہیل اکبر
- دھڑکنوں کی زبان – ” سرکاری اساتذہ نے تعلیمی نظام برباد کر دیا ہے“- محمد جاوید حیات
- چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف نہیں تھی، بشام حملے کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
- پی ڈی ایم اے کی جانب سے تیز بارشوں کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری، چترال میں تقریبا پندرہ سو گھرمتاثر
- ایون درخناندہ کے عوام نے اپنی مددآپ کے تحت ڈیزاسٹر کے آٹھ دن بعد گاوں کی متاثرہ واٹرسپلائی چینل کو بحال کردیا
- اپرچترال ، ریشن گاوں میں طالب علم جان بحق ، حادثاتی موت یا قتل ، پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر