تازہ ترین وزیراعلی کا سڑکوں، سرکاری عمارتوں، نہروں، آبنوشی اسکیموں کی مرمت کے لئے مختص فنڈز ’ایم اینڈ آر‘ کے کاموں کی موثر نگرانی اور فنڈز کے دانشمندانہ استعمال کے لئے ریگولیٹری فریم ورک بنانے کا فیصلہ 9 Mar 2025
تازہ ترین رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی لویر چترال میں گوشت کی قلت کا سلسلہ جاری، قصائیوں کی دکانیں بند، بعض گاہکوں کے لئے آن لائن سروس دینے کا انکشاف 9 Mar 2025
تعلیمی سال2025-26 سے تعلیم کارڈ چترال سمیت صوبے کے 9 اضلاع میں پائلٹ کے تحت شروع کیا جائے گا جس سے گریڈ ون کے 40 ہزار طلباء و طالبات مستفید ہوں گے۔ وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی 8 Mar 2025 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا حکومت کا جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے سلسلے میں کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے وفاقی حکومت سے رابطہ 8 Mar 2025 · تازہ ترین
گرم چشمہ، اہل سنت والجماعت اور اسماعیلی کمیونٹی معتبرات کاایک غیر معمولی اجلاس، تنازعہ مکمل افہام وتفہیم سے حل ہوا اور اس حوالے سے کوئی مسئلہ باقی نہیں رہا۔ اجلاس کااعلامیہ 8 Mar 2025 · تازہ ترین
لوئیر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی، گھروں میں نقب زنی اور چوری میں ملوث گروہ کا کھوج لگاکر گروہ کے سرغنہ کو کروڑوں روپے مالیت کے مال مسروقہ کے ساتھ گرفتارکرلیا،مذید تفتیش جاری 8 Mar 2025 · تازہ ترین
نیپرا کا ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان 7 Mar 2025 · تازہ ترین
ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کی کاروائی، چترال بازار میں متعدد قصائیوں کی دکانیں سیل 7 Mar 2025 · تازہ ترین
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا حکومت نے بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا، وزیر اعلی نے صوبہ بھر میں پلوں کی تعمیر کے لئے مجوزہ بریج کوڈ متعارف کرانے کی منظوری دیدی 7 Mar 2025 · تازہ ترین
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس، اینرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ کے تحت اقدامات کا جائزہ لیا گیا 7 Mar 2025 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا حکومت کے فلیگ شپ منصوبے” سولرائزیشن آف ہاو سز ” کا عملی اجراءکر دیا گیا ، وزیراعلیٰ نے اسکیم کا باضابطہ اجراءکیا، پہلی کیٹگری کے تحت 32500 گھروں کو بالکل مفت سولر یونٹس فراہم کئے جائینگے 6 Mar 2025 · تازہ ترین
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کے زیر نگرانی ٹیوٹا اور بینک آف خیبر کے مابین احساس ہنر پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط 6 Mar 2025 · تازہ ترین
اپرچترال میں بھی گوشت نایاب، لوئیر چترال میں دفعہ 144 لگانے کے باعث اپرچترال میں گوشت کی قلت ہے، اجلاس میں بریفنگ 6 Mar 2025 · تازہ ترین
فشریز ڈیپارٹمنٹ لوئر چترال نےہزاروں کی تعداد میں ٹراؤٹ مچھلی کے بچے وادئ لوٹکوہ کے مختلف مقامات پر سٹاکنگ کی 6 Mar 2025 · تازہ ترین
اپر چترال ؛ تیرہ سالہ شیراز احمد کے قتل میں مبینہ ملوث ملزم گرفتار، ملزم متوفی کاسوتیلا بھائی نکلا، ایف آئی ار درج، مذید تفتیش جاری 6 Mar 2025 · تازہ ترین
ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی ثریا کی زیر صدارت اپر چترال میں نرسنگ کالج کے قیام سے متعلق اجلاس 5 Mar 2025 · تازہ ترین
ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں صوبہ کے عوام کو سحری و افطاری اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی فراہمی ہر ممکن یقینی بنائی جائے- گورنرخیبرپختونخوا کاپیسکو حکام کو ہدایت 5 Mar 2025 · تازہ ترین
کنگ سلمان ریلیف کا رمضان کے لیے پاکستان کے 33 اضلاع میں فوڈ باسکٹس کی تقسیم کا آغاز 5 Mar 2025 · تازہ ترین
ڈپتی کمشنر لوئیر چترال محسن اقبال کا عوامی شکایات کا نوٹس لیتےہوئے اوسیک دروش روڈ کی بلیک ٹاپنگ کا معائنہ 5 Mar 2025 · تازہ ترین
پشاور بس ٹرمینل اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹرمینل ہوگا جس کی تعمیر سے پشاور شہر میں ٹریفک مسائل کو کافی حد تک کم کرنے میں مدد ملے گی۔وزیراعلیٰ 5 Mar 2025 · تازہ ترین
فیسوں میں اضافہ کرنے پر سیکرٹری ہیلتھ اور خیبر میڈیکل یونیورسٹی پر جرمانہ، جواب طلب 4 Mar 2025 · تازہ ترین
معدنی وسائل سے بھر پور استفادہ کرنے کے لئے صوبے میں مائننگ کمپنی کا قیام عمل لایا گیا ہے جبکہ صوبے میں نئے سیاحتی مقامات کی ترقی کے لئے اینٹگریٹڈ ٹوارزم زونز کے قیام پر کام جاری ہے، وزیراعلیٰ 4 Mar 2025 · تازہ ترین
چترال شہر میں گوشت کی مصنوعی قلت کا سامنا، رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی چترال شہر اور مضافات میں قصائیوں کی دکانین بند 4 Mar 2025 · تازہ ترین