تازہ ترین چترال گول نیشنل پارک کے بفر زون رمبور ویلی میں پہلا نان ایکسپورٹیبل مارخور کا کامیاب شکار 22 Feb 2025
ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی ضلع لوئر چترال کا اجلاس، رمضان المبارک کے لئے اشیاخوردنوش کی قیمتوں کا ازسر نو جائزہ لینے کے بعد نیا نرخ نامہ جاری کردیا گیا، 21 Feb 2025 · تازہ ترین
صوبائی کابینہ کا اجلاس، رمضان پیکج، گرلز کمیونٹی اسکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی، نرسنگ انٹرنشپ ودیگر کےعلاوہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ”عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم ” رکھنے کی منظوری دی 21 Feb 2025 · تازہ ترین
آل گورنمنٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے حق میں چترال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ 21 Feb 2025 · تازہ ترین
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کا کانووکیشن، وزیر اعلیٰ نے مجموعی طور پر 555 گریجویٹس کو بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی ڈگریاں دیں جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے 23 گریجویٹس کو گولڈ میڈلزدیاگیا 21 Feb 2025 · تازہ ترین
فشریز ڈیپارٹمنٹ لوئر چترال نے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر فشریزکے زیر نگرانی ہزاروں کی تعداد میں ٹراؤٹ مچھلی کے بچے وادی گولین کے تین مختلف مقامات برموغ چشمہ، برموغ گول اور ازغور چشمہ پر سٹاکنگ کی 21 Feb 2025 · تازہ ترین
صوبے کے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دیں گے، علی امین گنڈاپور نے مریم نواز کو براہ راست چیلنجز دیدیے 20 Feb 2025 · تازہ ترین
صوبائی حکومت کے فلیگ شپ منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس، مستحق گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہمی کے منصوبے کےتحت رواں ماہ ای۔ قرعہ اندازی کی جائیگی، بریفنگ 20 Feb 2025 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں کھیلوں کا تاریخ ساز میلہ سج گیا، وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے خیبر پختونخوا گیمز 2025 کا باقاعدہ افتتاح کردیا، 20 Feb 2025 · تازہ ترین
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس، تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں کم از کم ایک پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم کیا جائے گا۔ شہاب علی شاہ 20 Feb 2025 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر صحت کارڈ پلس میں مفت او پی ڈی سروسز شامل، اسکیم کے تحت او پی ڈی میں ادویات، میڈیکل ٹیسٹس اور میڈیکل سروسز مفت دستیاب ہونگی، 19 Feb 2025 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورکا بڑھتی ہوئی عوامی ضرورت اور مانگ کے پیش نظر بی آر ٹی سروس کو دیگر علاقوں تک توسیع دینے کا فیصلہ 19 Feb 2025 · تازہ ترین
20 فروری کو عالمی یوم انصافِ سماجی (World Day of Social Justice) منایا جاتا ہے۔۔ تحریر: اسدالرحمن بیگ 19 Feb 2025 · تازہ ترین
این ایچ اے نارتھ کی ٹیم کا گرم چشمہ گبور روڈ کا تفصیلی دورہ، گرم چشمہ روڈ کو خصوصی توجہ کی ضرورت ہے، اور اس کے لیے ایک “اسپیشل پیکج” ناگزیر ہے، جس کے لیے میں پوری کوشش کروں گا۔ ڈائریکٹر گوہر 19 Feb 2025 · تازہ ترین
لوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی، 14 لاکھ روپے مالیت کے قیمتی پتھر زمرود برآمد، ملزمان گرفتار 19 Feb 2025 · تازہ ترین
اکاہ چترال کے زیراہتمام موسیمیاتی تبدیلی اور صنفی مسائل کے سدباب کے حوالے سے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لئے سیمینار کا انعقاد 19 Feb 2025 · تازہ ترین
صوبے بھر میں 5 سال سے کم عمر کے ایسے بچے جن کے حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس مکمل نہیں ہو سکا انہیں 12 خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ویکسین لگوائی جا رہی ہیں۔حفاظتی ٹیکہ جات کی بیگ کیچ اپ مہم شروع ہوچکی ہے۔ مشیر صحت خیبرپختونخوا 18 Feb 2025 · تازہ ترین
چترال کے سرکاری کالجوں کے کنٹریکٹ لیکچررز 2022 سے تنخواہوں سے محروم – وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے نوٹس لینے کا مطالبہ 18 Feb 2025 · تازہ ترین
بلدیاتی نمائندے براہ راست عوام کے ووٹ سے منتخب ہوئے ہیں انہیں با اختیار بنایا جائے گا۔ متعلقہ قوانین میں ضروری ترامیم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 18 Feb 2025 · تازہ ترین
صوبائی حکومت کا سستا تندورسکیم شروع کرنے کا اعلان، باقاعدہ طور پر افتتاح بہت جلد کیا جائے گا، صوبائی وزیر 18 Feb 2025 · تازہ ترین
صوبائی ٹرانسمیشن لائن بچھائی جا رہی ہے جس کے ذریعے صوبائی بجلی گھروں سے پیدا ہونے والی بجلی صنعتوں کو سستے نرخوں پر فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ 18 Feb 2025 · تازہ ترین
سوشل میڈیا پر عوامی شکایات کا نوٹس، اورلوڈڈ گاڑیوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کی کاروائی 18 Feb 2025 · تازہ ترین