جے یو آئی چترال کے امیر قاری عبد الرحمن قریشی اور مولانا چترالی کی اپر ضلع کی منظوری پر عدم اطمینان کا اظہار
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، چترال میں وریجون تاتریچ ،جنجریت سے جنجریت کوہ اور کوشٹ تا لون تک سڑکوں کی توسیع و تعمیر سمیت 32منصوبوں کی منظوری دیدی گئی ،
وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خان خٹک نے محکمہ پراسیکیوشن کے افسران کے لئے اسپیشل الاونس کی منظوری دیدی