سرحد رورل سپورٹ پروگرام انسانی فلاح کیلئے جو ذمہ داریاں سر انجام دے رہی ہے وہ قابل تقلید ہیں۔مظفر سید
چترال ، تین روزہ پولیو مہم کاآغاز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر منہاس الدین نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلواکر مہم کا افتتاح کیا
پیپلز پارٹی کو سیاسی دھچکہ، سابق صدر یو سی ارندو زید اللہ وردگ ساتھیوں سمیت پی ایم ایل این میں شامل ہو گئے
چترال کی خواتین تعلیم اور پُر امن ماحول کی وجہ سے کاروبار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔منہاس
جے یو آئی (ف) کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان صادق اور آمین نہیں رہا ہے کاغذات مسترد کئے جائیں ۔۔ناصر احمد کنٹریکٹر
لواری ٹاپ پر برفانی تودے کے زد میں اکر جان بحق افراد کا تعلق سیکورٹی ایجنسی سے تھا پی ٹی سی ایل سے نہیں