The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پر ملال ، نیاز علی شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

Chitral Times

انتقال پر ملال ، نیاز علی شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) سابق ریاست چترال کے سیکرٹری مالیات اور چترال کے معروف ادبی ا ور سماجی شخصیت وزیر علی شاہ مرحوم کی بیوہ طویل علالت کے بعد جمعہ کے روز 76سال کی عمرمیں وفات پائی جسے زرگراندہ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے منیجر ہیومن ریسورس نیاز علی شاہ ، فرزند علی شاہ, واجد علی شاہ اور ریاض علی شاہ کی والدہ تھی۔