گورنر خیبرپختونخوا کا چترال کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت، کھلاڑیوں میں ٹرافی اورانعامات تقسیم کی
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیر اعلی ہاوس کے لان میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا باضابطہ اجراءکردیا، مہم کے تحت صوبہ بھر میں 26 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر
چترال گرم چشمہ-گبور روڈ کی خستہ حالی پر وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر کا نوٹس، این ایچ اے حکام کیساتھ ہنگامی اجلاس طلب
این ایچ اے کی طرف سے لواری ٹنل پر ٹیکس کا نفاذ کسی بھی منطق اور انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے،فوری واپس لیا جائے، بصورت دیگر عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبورہوگی۔ وجیہ الدین امیر جماعت اسلامی
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس،رمضان میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی، اعلامیہ
رو ز چترال کے زیراہتمام سنگور سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت طالبہ خوش بخت اقبال کو “ڈاکٹر سردار عالم میموریل فاؤنڈیشن اسکالرشپ” کے تحت 1,25,000 روپے کا اسکالرشپ دیا گیا
خیبرپختونخوا میں عوامی خدمات کی آن لائن فراہمی کے پلیٹ فارم دستک کے تحت موٹر وہیکل آٹو میشن سسٹم کا اجراءکر دیا گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی میزبانی میں مختلف مذہبی وسیاسی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی میزبانی میں ہفتہ کے روز ” دہشتگردی کے خلاف قوم کا اتحاد” کے عنوان سے سیاسی و مذہبی جماعتوں کی دوسری مشاورتی نشست
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے محکمہ اعلیٰ تعلیم کے زیر اہتمام انٹر کالج اسپورٹس گالا 2025 کا افتتاح کر دیا، سپورٹس گالا میں صوبے کے آٹھ زونز سے 320 کالجوں کے دو ہزار طلبہ شرکت کر رہے ہیں
چترال میں چپس اور اسنیکس کی فروخت اور نقل و حمل کیلئے جاری تمام این اوسیز منسوخ کردیئے گئے، فوڈ کوالٹی ٹیسٹ کے بعد نئے این او سی جاری کر دیۓ جائنگے۔ ڈپٹی کمشنرلوئیر چترال
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے پاکستان کے 52 سرد ترین اور برف سے ڈھکے اضلاع میں 50,000 ونٹر کِٹس تقسیم
ویلنٹائن ڈے و شبِ برأت کا اجتماع اور چھانٹی کی رات ( نیویریکو چھوئی) کی حقیقت – ابو سفیان ظاہر الدین چترالی
لوئر چترال: پولیس دربار کا انعقاد ، ڈی پی او نے پولیس افسران اور جوانوں کے مسائل کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کردی
لوئیر چترال سے مال مویشیوں اور گوشت کی دوسرے اضلاع نقل وحمل پردفعہ 144کے تحت پابندی عائد، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کے لئے پولیس کو مراسلہ جاری
رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت 5 ہزار سے زائد آسامیاں ختم کی گئی، ختم کی گئی آسامیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
مسائل ضرور ہیں لیکن یوٹیلیٹی سٹورز بند نہیں کر رہے، بلکہ یوٹیلیٹی سٹورز کی ری سٹرکچرنگ کر رہے ہیں: رانا تنویر حسین
مشیر صحت احتشام علی کا محکمہ صحت میں ناکارہ گاڑیوں اور سامان پر نوٹس، کھلے آسمان تلے پڑے خراب ہونے والے سامان پر شدید برہمی کا اظہار، تمام ڈی ایچ اوز، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس سے تفصیلات طلب
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کا ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جیل /پی ایس او ٹو کمانڈنٹ/ سینیئر انسٹرکٹر کی آسامیوں کے لیے فزیکل ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان
صوبائی کابینہ کااجلاس، رمضان پیکج کے تحت ہر مستحق گھر انے کو 10 ہزار روپے دینے، سیاحتی مقامات کی ترقی کیلئے مختص فنڈز میں سے غیر خرچ شدہ رقم کو دیہی سیاحتی سڑکوں کی بحالی پر خرچ کرنے کی منظوری دیدی گئی
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن میں شہریوں کی شکایت کی شنوائی، ایف آئی آر اندراج تاخیر پر ڈی پی او چترال کو شوکاز نوٹس جاری جبکہ ڈی سی چترال کو شکایت دور کرنے کے احکامات جاری