فشریز ڈیپارٹمنٹ لوئر چترال نے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر فشریزکے زیر نگرانی ہزاروں کی تعداد میں ٹراؤٹ مچھلی کے بچے وادی گولین کے تین مختلف مقامات برموغ چشمہ، برموغ گول اور ازغور چشمہ پر سٹاکنگ کی
صوبائی حکومت کے فلیگ شپ منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس، مستحق گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہمی کے منصوبے کےتحت رواں ماہ ای۔ قرعہ اندازی کی جائیگی، بریفنگ
خیبر پختونخوا میں کھیلوں کا تاریخ ساز میلہ سج گیا، وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے خیبر پختونخوا گیمز 2025 کا باقاعدہ افتتاح کردیا،
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس، تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں کم از کم ایک پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم کیا جائے گا۔ شہاب علی شاہ
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر صحت کارڈ پلس میں مفت او پی ڈی سروسز شامل، اسکیم کے تحت او پی ڈی میں ادویات، میڈیکل ٹیسٹس اور میڈیکل سروسز مفت دستیاب ہونگی،
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورکا بڑھتی ہوئی عوامی ضرورت اور مانگ کے پیش نظر بی آر ٹی سروس کو دیگر علاقوں تک توسیع دینے کا فیصلہ
20 فروری کو عالمی یوم انصافِ سماجی (World Day of Social Justice) منایا جاتا ہے۔۔ تحریر: اسدالرحمن بیگ
این ایچ اے نارتھ کی ٹیم کا گرم چشمہ گبور روڈ کا تفصیلی دورہ، گرم چشمہ روڈ کو خصوصی توجہ کی ضرورت ہے، اور اس کے لیے ایک “اسپیشل پیکج” ناگزیر ہے، جس کے لیے میں پوری کوشش کروں گا۔ ڈائریکٹر گوہر
اکاہ چترال کے زیراہتمام موسیمیاتی تبدیلی اور صنفی مسائل کے سدباب کے حوالے سے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لئے سیمینار کا انعقاد
صوبے بھر میں 5 سال سے کم عمر کے ایسے بچے جن کے حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس مکمل نہیں ہو سکا انہیں 12 خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ویکسین لگوائی جا رہی ہیں۔حفاظتی ٹیکہ جات کی بیگ کیچ اپ مہم شروع ہوچکی ہے۔ مشیر صحت خیبرپختونخوا
چترال کے سرکاری کالجوں کے کنٹریکٹ لیکچررز 2022 سے تنخواہوں سے محروم – وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
بلدیاتی نمائندے براہ راست عوام کے ووٹ سے منتخب ہوئے ہیں انہیں با اختیار بنایا جائے گا۔ متعلقہ قوانین میں ضروری ترامیم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
صوبائی حکومت کا سستا تندورسکیم شروع کرنے کا اعلان، باقاعدہ طور پر افتتاح بہت جلد کیا جائے گا، صوبائی وزیر
صوبائی ٹرانسمیشن لائن بچھائی جا رہی ہے جس کے ذریعے صوبائی بجلی گھروں سے پیدا ہونے والی بجلی صنعتوں کو سستے نرخوں پر فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، مختلف امور پرغوراور منظوری، مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ خیبرپختونخوا کے تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز خصوصاً ایبٹ آباد اور سوات میں وزارت خارجہ کے کیمپ دفاتر قائم کیے جائیں
یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن چترال ریجن کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں چترال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
لاہور میں چترال اورگلگت کے ٹیموں کے مابین پہلی بار فری اسٹائل پولو میچ، چترال کے ۹ گھوڑے بیمار، کپتان کے گھوڑے سمیت 2 ہلاک ہوگئے، چترال کے کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
اپرچترال ؛ سورلاسپور ویلی میں آئبیکس کا پہلا کامیاب ٹرافی شکار، سینگوں کا سائز 42 انچ ، ٹرافی ہنٹنگ مقامی شکاری نے کیا