خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس، مختلف شعبوں کے لیے 33 ارب روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری، چترال کے بشقیر گرم چشمہ اور ایبٹ آباد کے گلیز کوبائیو اسفیئر ریزرو کے طور پر گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
صوبائی حکومت نے رمضان پیکج کے نام پر غریبوں کے بجائے اپنے کارکنان میں عیدی کے طور پر تقسیم کرکے بدترین خیانت کا ارتکاب کیا ہے۔ وجیہ الدین ضلعی امیر جماعت اسلامی چترال لوئیر
لوئیر چترال میں آبی پرندوں کی شکار پر دفعہ144کے تحت پابندی عائد، خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی کی جائیگی، حکمنامہ
نامساعد موسمی حالا ت کے پیش نظر لوئیر چترال کے تمام تعلیمی ادارے کل سے دو دن کیلئے بند رہیں گے، نوٹفیکشن جاری
چترال اپر اور لوئیر کے بالائی علاقوں میں برفباری، رابطہ سڑکیں بند، ندی نالوں میں طغیانی، متعدد مقامات پرفصلوں کو نقصان، تریچ میں برفانی تودہ گرنے سے نشیبی علاقے متاثر، پرسان میں چھ فٹ تک برف جمع
آر ایچ سی مستوج، آر ایچ سی گرم چشمہ سمیت آؤٹ سورس کئے گئے ہسپتالوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اجلاس
صوبے میں بجلی نظام کی بہتری کے لئے ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پرغورشروع، ٹرانسمیشن،ڈسٹری بیوشن اورخریداری کے سلسلے میں لائسنسنگ کے اجراء کامعاملہ صوبائی سطح پرطے ہوگا
وزیر اعلیٰ کا صوبے میں صنعتوں کے قیام کے لیے الاٹ کی گئی زمینوں کے دیگر مقاصد کے لئے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی چھان بین کے لئے چیف سیکرٹری کو ٹاسک فورس تشکیل دینے کی ہدایت
چترال شہر سمیت لوئیراوراپرچترال کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری جاری، ندی نالے بپھر گئے، متعدد مقامات پر سیلابی صورت حال، سڑکیں بند، ٹریفک معطل،
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے زیرصدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس، صوبے میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لئے صوبائی ایکشن پلان کو حتمی شکل دیدی گئی
اپرچترال کے ہیڈ کوارٹر بونی میں ڈپٹی کمشنر کے زیرصدارت کھلی کچہری کا انعقاد، بونی کےجملہ مسائل کے حل اور کمسن موٹرسائیکلسٹ کے خلاف ایکشن لینے کی یقین دہانی
چترال کی معروف علمی وسماجی شخصیت قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے چترال میں ھدایا کی تقسیم کا سلسلہ اختتام پذیر
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورکا صوبے کی سرکاری جامعات میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے لئے دس سالہ اسٹریٹجی 35-2025 تیار کرنے کا فیصلہ
محکمہ سوشل ویلفئیر کے دفتر میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل افراد میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈے کے تحت امدادی رقوم کے چیکس تقسیم
ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (ڈپیک) لویر چترال کا اجلاس ، ماہ اپریل کے دوران ہونے والی نیشنل امیونائزیشن ڈیز کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف امورکا جائزہ لیا گیا
چیف سیکرٹری کی زیرِ صدارت اجلاس، شہروں کے لئے ماسٹر پلان اور لینڈ یوز و بلڈنگ کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیا گیا، چترال اور مینگورہ سمیت مختلف اضلاع کیلئے ماسٹر پلانز مکمل کر لیے گئے ہیں، بریفنگ
محکمہ تعلیم میں 16,454 آسامیوں کے لیے 8 لاکھ 66 ہزار سے زائد امیدواروں کی درخواستیں موصول، 406 پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز بھی شامل 7,161 معذور امیدواروں کے علاوہ 4 ٹرانسجنڈر افراد بھی امیدواران میں شامل
وزیراعلیٰ کا صوبے میں حال ہی میں پائلٹ بنیادوں پر اجراء کردہ ای-فائن سسٹم (ڈیجیٹل محاصل) کو تمام متعلقہ محکموں میں توسیع دینے کا فیصلہ، چیف سیکرٹری مراسلہ ارسال، عملدرآمد کی تاکید
چترال؛ قصائیوں کا غیر اعلانیہ ہڑتال جاری، تاہم چوری چھپے مخصوص افراد کو ان لائن سروس دینے کا سلسلہ بھی جاری، انتظامیہ کی کاروائی، متعدد دکانیں سیل کردیا گیا
منگل خان کالاش دستوراور تہذیب وثقافت کے خلاف سازش کرنے اور چترال میں ہزاروں سالوں سے آباد باشندوں کی پہچان کو مٹانے کی کوشش کررہے ہیں، لگام دیا جائے۔ کالاش رہنما بہرام شاہ
عید الفطر کی انتظامات کے لئے تمام متعلقہ حکام کو احکامات جاری، عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز عید کی اجتماعات کے لئے سکیورٹی پلان مرتب کیئے جائیں۔ وزیراعلیٰ