The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 26 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال اپر اور لوئیر کے بالائی علاقوں میں برفباری، رابطہ سڑکیں بند،  ندی نالوں میں طغیانی، متعدد مقامات پرفصلوں کو نقصان، تریچ میں برفانی تودہ گرنے سے نشیبی علاقے متاثر، پرسان میں چھ فٹ تک برف جمع