تازہ ترین وزیر اعلیٰ کا مراکزصحت میں غیر معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر متعلقہ مرکز صحت کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت 11 Dec 2024
تازہ ترین ایون ویلج کونسلز کے وفد کا پی پی پی کی مرکزی قیادت اور سینیٹر محمد طلحہ محمود سے اسلام آباد میں ملاقات ، علاقے کے مسائل سے انھیں اگاہ کیا 11 Dec 2024
یو این ڈی پی پاکستان کے گلاف ٹو پراجیکٹ کے زیر اہتمام چترال میں پہاڑوں کا عالمی دن منایاگیا 11 Dec 2024 · تازہ ترین
امسال خیبر پختونخوا کے تعلیم کے لیے 326.865 بلین روپے رکھے گئے ہیں جن میں کرنٹ سائیڈ کے لیے 303.582 ملین اور ڈیویلپمنٹ کے لیے 23.283 بلین روپے رکھے گئے ہیں۔ وزیر تعلیم 10 Dec 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی کا چیف منسٹر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی رقم 1.2 ارب روپے بڑھا کر 2.4 ارب روپے کر نے کا اعلان 10 Dec 2024 · تازہ ترین
یو این ڈی پی کے زیراہتمام موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے حوالے سے اگہی ورکشاپ کا انعقاد 10 Dec 2024 · تازہ ترین
مدارس کی رجسٹریشن کا قضیہ: تعلیمی ادارے یا صنعتی تنظیمیں؟ – خاطرات : امیرجان حقانی 10 Dec 2024 · تازہ ترین
اپرچترال: موردیر میں اسماعیلی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں کی صفائی کاکام سرانجام دیئے 10 Dec 2024 · تازہ ترین
چترال پشاور روڈ پر کلکٹک دروش کے ایریا میں ترکول بچھانے کا کام جاری ، اسسٹنٹ کمشنر کا موقع پر کام کا معائنہ ، کوالٹی کے مطابق تسلی بخش کام کرنے کی ہدایت 10 Dec 2024 · تازہ ترین
مشیر صحت کی ہدایت پر ادویات برقت سپلائی نہ کرنے والی فرمز کیخلاف کاروائی کیلئے ڈی ایچ اوز، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو احکامات جاری 9 Dec 2024 · تازہ ترین
ہمارے معاشرے میں کرپشن کو برا ہی نہیں سمجھاجاتا، جس دن سے برا سمجھنا شروع کر دیں گے اسی دن سے کرپشن ملک سے ختم ہو جائےگی۔ علی آمین گنڈاپور 9 Dec 2024 · تازہ ترین
ملک کو ترقی کے راہ پر گامزن کرنے اور عوام کو خوشحال بنانے کے لئے ارض پاکستان کے دامن سے کرپشن کا خاتمہ اور احتساب کے کلچر کو فروغ دیاجائے ۔ اسفندیار خان 9 Dec 2024 · تازہ ترین
ایک منقطع قوم: انٹرنیٹ پابندیاں نوجوانوں اور کاروباری ترقی کی روک تھام – تحر یر :علی عمران خان 9 Dec 2024 · تازہ ترین
شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، بشارالاسد کی بیرون ملک فرار کی اطلاعات، تمام قیدیوں کیلئے عام معافی ، الاسد خاندان شام پر پچاس سال سے زائد برسر اقتدار رہا 8 Dec 2024 · تازہ ترین
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کا سکولوں اور ذیلی اداروں میں ہفتہ اینٹی کرپشن منانے کا اعلان 8 Dec 2024 · تازہ ترین
چترال میں امریکی ۸۱سالہ شکاری نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بولی ساڑھے سات کروڑ سے زائد روپے دے کر مارخور کا ٹرافی شکار کیا 8 Dec 2024 · تازہ ترین
صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے جاری منصوبوں کے تحت ڈی آئی خان میں 19 بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے جن کی کل لاگت 70 ارب روپے ہے۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ 8 Dec 2024 · تازہ ترین