The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

ریشن اپرچترال؛ انتقال پرملال، افضل ہیڈ ماسٹر انتقال کرگئے
چترال کا ایک اور فرزند ملک وقوم کے لئے جام شہادت نوش کرگیا، ایس او جی کمانڈو شہید آفتاب کو آبائی قبرستان بمبوریت میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خا ک کردیا گیا
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا پاکستان میں 50,000 ونٹر کٹس کی تقسیم مکمل 
چترال اور اسلام آباد کے درمیان پی آئی اے کی پروزایں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
اس سال جشن قاقلشٹ کو شاندار انداز میں منایا جائے گا۔ جشن قاقلشٹ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس
مقتول شیراز احمد خان کے اندوہناک قتل کا ڈراپ سین، ملزم  نے اقبال جرم کرلیا
اپرچترال میں شجر کاری مہم کاآغاز، ڈی ایچ او ڈاکٹر فرمان ولی نے ہسپتال کے احاطے میں پودا لگاکر مہم کا افتتاح کیا
وادی پرسان روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند
اپرچترال ضلعی انتظامیہ کی کاروائی، مختلف بازاروں کی چیکنگ، مضرصحت غیر معیاری اشیاء کو موقع پر تلف کردئے گئے
چترال شہر اور مضافات میں وقفے وقفے سے بارش، بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری جاری، لواری ٹنل سے ٹریفک رواں دواں، ۱۶مارچ تک وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
 رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی لویر چترال میں گوشت کی قلت کا سلسلہ جاری، قصائیوں کی دکانیں بند، بعض گاہکوں کے لئے آن لائن سروس دینے کا انکشاف 
گرم چشمہ، اہل سنت والجماعت اور اسماعیلی کمیونٹی معتبرات کاایک غیر معمولی اجلاس، تنازعہ مکمل افہام وتفہیم سے حل ہوا اور اس حوالے سے کوئی مسئلہ باقی نہیں رہا۔ اجلاس کااعلامیہ 
لوئیر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی، گھروں میں نقب زنی اور چوری میں ملوث گروہ کا کھوج لگاکر گروہ کے سرغنہ کو کروڑوں روپے مالیت کے مال مسروقہ کے ساتھ گرفتارکرلیا،مذید تفتیش جاری
ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کی کاروائی، چترال بازار میں متعدد قصائیوں کی دکانیں سیل
فشریز ڈیپارٹمنٹ لوئر چترال نےہزاروں کی تعداد میں ٹراؤٹ مچھلی کے بچے وادئ لوٹکوہ کے مختلف مقامات پر سٹاکنگ کی
اپر چترال ؛ تیرہ سالہ شیراز احمد کے قتل میں مبینہ ملوث ملزم گرفتار، ملزم متوفی کاسوتیلا بھائی نکلا، ایف آئی ار درج، مذید تفتیش جاری 
ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی ثریا کی زیر صدارت اپر چترال میں نرسنگ کالج کے قیام سے متعلق اجلاس
ڈپتی کمشنر لوئیر چترال محسن اقبال کا عوامی شکایات کا نوٹس لیتےہوئے اوسیک دروش روڈ کی بلیک ٹاپنگ کا معائنہ 
اپر چترال کے ضلعی ہیڈکوارٹر بونی میں 18 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ
چترال شہر میں گوشت کی مصنوعی قلت کا سامنا، رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی چترال شہر اور مضافات میں قصائیوں کی دکانین بند
مدرسہ احیاءُالسُّنّۃ ایون چترال میں سالانہ ختم بخاری اور دستارفضیلت پروگرام 
وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے ہیڈ ظاہر شاہ کی قیادت میں ٹیم کا آیون کالاش ویلیز روڈ کا معائنہ اور آیون میں عوام سے خطاب
چترال میں انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے کے موقع پر خصوصی تقریب اور اگہی ریلی کا اہتمام
 غذر انتظامیہ نے  شندور روڈ سے برف ہٹانے کے لیے مشینری روانہ کر دی،چترال کی طرف سے تاحال برف ہٹانے کا کام شروع نہ ہوسکا 
چترال گول نیشنل پارک کے بفرزون میں سال کا سب سے بڑا ٹرافی شکار، مارخورکی سینگوں کا سائز 55انچ ریکارڈ کیا گیا
کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے مستحق کمیونٹیز میں 30,000 فوڈ پیکجز کی تقسیم مکمل
گوجر برادری کی طرف سے اپنی نئی نسل کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کےلئے ایک تنظیم کی بنیاد رکھ دی گئی
وزیر اعظم پاکستان کے احکامات پر وزیراعظم انسپکن کمیشن کی ٹیم کا گرم چشمہ اور اپر چترال کا دورہ
انتقال پرملال، مستوج کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت مولائی الدین شاہ انتقال کرگئے
وزیراعظم معائنہ کمیشن ٹیم کا چترال کا دورہ، این ایچ اے کے زیرانتظام سڑکوں کاجائزہ
اپرچترال : 13 سالہ بچے کی افسوسناک اورپراسرار موت، واقعہ قتل یا کوئی اور وجہ؟ تحقیقات کا مطالبہ
اے۔کے۔ار۔ایس۔پی۔ کے زیراہتمام کامیاب خواتین رہنماؤں اور صنفی مساوات کے رول ماڈل جوڑے کے کردارکواُجاگرکرنے کےاعزاز میں تقریب
چترال میں بین المسالک ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس، چترال کے مثالی آمن کو ہرصورت برقرار رکھا جائیگا، اجلاس میں یقین دہانی
پرواک مستوج میں کھلی کچہری کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر اور لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان کی شرکت، مسائل کےحل کی یقین دہانی 
تحصیل کونسل چترال کا اجلاس، این ایف سی ایوارڈ کے لئے صوبائی حکومت کے شانہ بشانہ جدوجہد کا عہد، چترال میں غیرضروری لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کا مطالبہ 
جمیعت العلماء اسلام ایون کے زیراہتمام دینی مدارس سے فارغ التحصیل طلبہ کی حوصلہ افزائی کیلئے مولانا مفتی محمود ایوارڈ کی تقسیم   
ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال نے گوشت کا حال ہی میں جاری کردہ نرخ نامہ منسوخ کرکے پرانا نرخ بحال کردیا
مستوج بروغل روڈ کو سالانہ 20 کلومیٹر کے حساب سے سالانہ ترقیاتی پروگرام ( اے ڈی پی) میں شامل کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ کا مستوج بروغل روڈ کے وفدسے ملاقات کے موقع پر اعلان  
چترال میں بجلی کی بے جا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ فوری بند کی جائے، سکندر شیرپاو
آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کے زیر اہتمام اساتذہ کے لئے پانچ روزہ ورکشاپ کا انعقاد