Chitral Times

May 8, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تحصیل موڑکہو تورکہو کے مرکزی مقام وریجون میں جشن ازادی کی تقریب

شیئر کریں:

تحصیل موڑکہو تورکہو کے مرکزی مقام وریجون میں جشن ازادی کی تقریب

وریجون (جمشیداحمد)ملک کےدوسرے حصوں کی طرح جشن ازادی کی ایک پروقار تقریب مدینہ کالج وریجون موڑکھو میں منعقد ہوٸی جس کی صدارت معروف سماجی شخصیت محمد علی شاہ نے کی جبکہ مہماں خصوصی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق منیجر ظہیرالدین تھے۔جشن ازادی کی اس تقریب میں مختلف سکولوں کے طلبا و طالبات اور بچوں نے شرکت کی۔ مقرریں اس دن کی مناسبت سے تقریر پیش کی پروگرام کا اغازطالب علم سمیع اللہ کی تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔تلاوت کلام پاک کے بعد امیمہ ارام حمد باری تعالی۔ سیرت صبا,مشاہید ,عضمہ ,عمر اورعرش برین نے نعت رسول مقبول کی۔ شہزاد علی, سہوان, احسان ,فرید,فریحہ,فاطمہ اسعد, سمیرہ اور ساتھیوں نے ملی نعمہ پیش کی۔ طالب علم مقررین میں اجود علی, شہانہ ,صنوبہ سمی , عبان شہزاد , محمد طلحہ اور رضوان نےتقریر پیش کی۔اس کے علاوہ چیرمین وی سی وریجون گہت عبدالرفیع واٸیس چیرمن سلطان حسین شاہ, کونسلر ظفر حسین شاہ، پروفیسراخترعلی ،مولانا کرم الہی نے اس دن کی مناسبت سے تقریر پیش کیے۔تقریب کے مغزز مہماں خصوصی سابق منیجر ظہیر الدین نے خطاب کیا پروگرام میں حصہ لینے والے طلبا و طالبات اور بچوں کی صلاحیتوں کو سراہا پروگرام منیجمنٹ حفیظ علی شاہ اور ساتھیوں کی تعریف کی۔نظامت کی فراٸیض محسن اور غظمت ظفر نے انجام دیں۔ اخر میں جشن ازادی کی یہ تقریب صدرے مخفل محمد علی شاہ کی صدراتی خطاب اور مولانا کرم الہی کی دعاٸیہ کلمات کے ساتھ اختتام پذیر ہوٸی ۔

chitraltimes warijun mulkhow yome azadi taqreeb1

chitraltimes warijun mulkhow yome azadi taqreeb6 chitraltimes warijun mulkhow yome azadi taqreeb4

chitraltimes warijun mulkhow yome azadi taqreeb sadr chitraltimes warijun mulkhow yome azadi taqreeb3 chitraltimes warijun mulkhow yome azadi taqreeb2

chitraltimes warijun mulkhow yome azadi taqreeb madina


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
64557