Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

 اظہار تشکر ۔ مہربان الہیٰ حنفی اینڈ فیملی بروز چترال 

شیئر کریں:

 اظہار تشکر۔۔ مہربان الہیٰ حنفی اینڈ فیملی بروز چترال

ہم ان دوست احباب ،عزیزواقارب ،چترال پولیس، اعلیٰ بیوروکریٹس، تمام سرکاری افسراں ، قومی ،صوبائی و سینٹ اسمبلی کے اراکین ، علماء کرام ، تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین ،صدروجملہ اراکین چترال پریس کلب ، وکلاء برادری ، صدر انجمن ترقی کھوار چترال ، تاجر تنظیموں کے عہدیداران اور بالخصوص اپنے گاؤں بروز کے عمائدین کا بے حد مشکور ہیں ۔ جنہوں نے ھمارے پیارے بھائی انسپکٹرشمشیر الہیٰ مرحوم کے انتقال پر ان کے نماز جنازہ میں شرکت کیں ۔ ھمارے رہایش گاہ پر اکر فاتحہ خوانی کی ۔یا بذریعہ ٹیلی فون سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے ہمارے ساتھ تعزیت کی اور غم کی اس گھڑی میں ہمارے حوصلہ و افزائی کی ۔ چونکہ فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں۔ لہزا چترال کے معروف آن لاین اخبار چترال ٹایمز کے توسط سے اپ تمام کا شکریہ ادا کرتے ھیں ۔

سوگواران
حاجی رحمت الٰہی
حاجی محبوب الہیٰ ایس ڈی ای او دروش
مہربان الہیٰ حنفی (KPPSC) پشاور
حاجی ظہور الٰہی
انجینئر فرمان الٰہی
صادق الہیٰ
مولانا احسان الٰہی
عرفان الٰہی
تنویر الہیٰ
مولانا محمد طلحہ فقیر
قاضی فخرالدین
انسپکٹر ناصر اللّٰہ
سب انسپکٹر محمد قاسم
اکرم اللّٰہ
یاد الٰہی
حیدرولی
شوکت حیات
کرم الہیٰ


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
63829