Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تشکر ۔ احسان اللہ و فیملی بونی

شیئر کریں:

ہم اپنے اُن تمام دوست واحباب اوربہی خواہوں کا تہہ دل سے مشکور ہیں کہ جنھوں نے ہمارے والد محترم ریٹائرڈ صوبیدار شیر فراز خان کی اچانک وفات کے موقع پر تعزیت کیلئے ہمارے گھر بونی تشریف لائے، ٹیلی فون، ٹیکسٹ پیغامات اور سوشل میڈیا کی تواسط سے تعزیت کی اور ہماری دلجوئی کے ساتھ ہمارے غم میں برابر کے شریک رہے ۔
ہم چترال کے موقر اخبار چترال ٹائمز کی وساطت سے آپ سب کا فردا فردا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ خداوند تعالی آپ سب کو اجرعظیم اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین

فقط سوگواران
احسان اللہ ، محمد فراز
اسلام الدین ماسٹر، محمد عجب صوبیدار میجر
سردار عجب، محمد اسحاق ،
ڈاکٹر گل فراز، سیف الرحمن عزیز و خاندان بونی ڑاغ ڈوک اپر چترال


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged ,
52720