Chitral Times

Apr 27, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے سینیر انجینیر محمد ضیا اللہ یونیورسٹی اف چترال کے پراجیکٹ ڈایرکٹرتعینات

شیئر کریں:

چترال کے سینیر انجینیر محمد ضیا اللہ یونیورسٹی اف چترال کے پراجیکٹ ڈایرکٹرتعینات

چترال (نمائندہ چترال ٹایمز) چترال سنگور سے تعلق رکھنے والے سینیر انجینیرضیااللہ کو جامعہ چترال کیلیے پراجیکٹ ڈایریکٹر تعینات کردیا گیا ہے،موصوف مختلف انٹرنیشنل این جی او ز کے ساتھ مختلف پوزیشنوں پر کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ اس سے پہلے اے۔ کے۔ ار ۔ایس ۔ پی کے زیرانتظام خیبرپختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ ارگنایزیشن (پیڈو) پراجیکٹ میں بطور پراجیکٹ ڈایریکٹر کام کررہے تھے۔ چترال ٹایمز ڈاٹ کا م سے ٹیلی فونک گفتگو میں انھوں نے یونیورسٹی اف چترال میں بطور پراجیکٹ ڈایرکٹرتعیناتی کی تصدیق کردی ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
63707