Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن اپرچترال میں‌ اسٹاف کی حاضری کئلئے بائیومیٹرک سسٹم نصب کردیا گیا

Posted on
شیئر کریں:

بونی (چترال ٹائمزرپورٹ)‌ صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن اپرچترال کے مرکزی دفتر بونی میں سٹاف کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے بائیومیٹرک سسٹم نصب کردیا گیا . گزشتہ دن ایکسین ریاض ولی شاہ کی ہدایت پر سی اینڈ ڈبلیو اسٹاف بشمول روڈ قلی نے اپنے بائیومیٹرک رجسٹریشن مکمل کی . اورجمعہ کے روز تمام اسٹاف نے ایکسین کے افس میں‌ نصب بائیومیٹرک سسٹم میں‌ حاضری لگاکرنئے سسٹم کا باقاعدہ آغاز کیا.
riaz ahmad xen cnw upper chitral
cw upper chitral staff


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
29827