Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، سابق صدرآل کلرکس ایسوسی ایشن شیررحیم سپردخاک

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن چترال کے سابق صدر شیر رحیم خان کو ان کے آبائی گاؤں اجنو تورکھو میں سپرد خاک کئے گئے جسے کہ گزشتہ دن مختصر علالت کے بعد پشاور کے ایک ہسپتال میں داخل کئے گئے تھے۔چترال میں کلرک برادری اور دوسرے سرکاری ملازمین کے لئے ان کی خدمات عرصے تک یاد رکھے جائیں گے۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
28163