Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

منشیات فروشوں‌کے خلاف موثر کاروائی اورٹریفک پولیس کی اچھی کارکرگی پرانعامات سے نوازاگیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ )‌ ڈی پی او چترال وسیم ریاض(PSP) نے پولیس جوانوں کی شکایات اور عرض ومعروض سننے کی خاطر اردلی روم کا انعقاد اور بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران و جوانان اور پولیس ٹریفک اہلکاروں میں انعام واسنا د تقسیم کیا.

ڈی پی اؤ چترال نے کمسن موٹر سائیکل چلانے والو ں،ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف مہم کا آغاز کیا تھا جس میں خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ۔ لوکل پولیس نے مہم میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس پر ڈی پی اؤ چترال نے پولیس آفیسرز میں نقد انعامات اور اسناد تقسیم کئے اور مہم جاری رکھنے اور مزید کارکردگی دیکھانے کے احکامات بھی جاری کیے ۔واضح رہے ڈی پی اؤ کے اس اقدام سے حادثا ت اور منشیات فروشی کا گرا ف کافی گر گیا ہے جو ایک خوش آئند بات ہے ۔ جس کو عوامی حلقوں نے سراہا ہے . اوریہ سلسلہ جاری رکھنے کی اپیل کی ہے .
fazl e karim chitral trafic police awarded by dpo waseem
chitral police jawans and officers awarded by dpo waseem 2

chitral police jawans and officers awarded by dpo waseem 5

chitral police jawans and officers awarded by dpo waseem 6

chitral police jawans and officers awarded by dpo waseem 7

chitral police jawans and officers awarded by dpo waseem 8

chitral police jawans and officers awarded by dpo waseem 11

chitral police jawans and officers awarded by dpo waseem 12

chitral police jawans and officers awarded by dpo waseem 13

chitral police jawans and officers awarded by dpo waseem 14

chitral police jawans and officers awarded by dpo waseem 1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
27005