Chitral Times

May 11, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

گورنمنٹ مڈل سکول مومی آرکاری آساتذہ اوربنیادی سہولیات سے محروم ، حکومتی توجہ کا منتظر

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمایندہ چترال ٹائمز)چترال شہر سے دور مومی آرکاری ایک دور افتادہ اور پسماندہ علاقہ ہے یہاں ایک گورنمنٹ مڈل سکول اسی سال کے شروع میں قائم ہوااور جماعت ششم اور ہشتم میں 66 طلبا داخل ہوئے لیکن اساتذہ کی کمی اور دوسرے بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی تعلیم و تربیت متاثر ہو رہی ہے تاہم نصابی کتابیں سکول پہنچایا گیا ہے لیکن فرنیچر نہ ہونے کی وجہ سے طلبا فرش پر بیٹھنے پر مجبور ہیں اس سلسلے میں مومی آرکاری کے معتبرات عوام اور بچوں کے والدین حکومت اور متعلقہ محکمے سے اپیل کر تے ہیں کہ علاقے کی پسماندہ گی اور تعلیم اور بچوں کی مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوے مذکورہ سکول کی مسائل حل کر نے میں خصوصی توجہ دیں جس سے بچوں کی مستقبل روشن ہو سکیں۔
gms momi chitral


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
23008