Chitral Times

Apr 27, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پشاوربورڈ نے تمام شہدا اوردہشت گردی میں مغذورافرادکے بچوں‌کو بورڈ فیس سے مستثنی قرار دیا

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ) ابتدائی و ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے اعلان کیا ہے کہ تمام سیکیورٹی ایجنسیوں جن میں پاکستان آرمی ،فرنٹیئر کارپس، پولیس وغیرہ اور وہ سویلین افراد جو دہشت گردی کیخلاف جنگ یا دہشت گرد حملوں میں معذور یا شہید ہوئے ہو ں کے بچوں کو فوری طور پر تمام قسم کے بورڈ فیس سے استثنیٰ حاصل ہو گا تا کہ ان کی پڑھائی میں کوئی معاشی رکاوٹ نہ آسکے۔ مستند کاغذات پیش کرنے سے جس سے شہادت ڈکلیئر ہو سے سہولت سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
17729