Chitral Times

May 14, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

طالبہ انارہ تانیہ حسین کا اعزاز، 100فیصد نمبرلیکرسبجیکٹ ہائی ایچیورایوارڈ وصول کیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ ) آ غا خان ہا ئیر سیکنڈری اسکول کوراغ کی طالبہ اَنارہ تانیہ حسین دختر گل حسین ساکن پرکوسپ مستوج نے ایس ایس سی پارٹ ون کے امتحان میں بیالوجی مضمون میں100%نمبر لیکر آغا خان یونیورسٹی کراچی سے سبجیکٹ ہائی ایچیورایوارڈ حا صل کیا۔ انارہ تانیہ حسین نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالی کی مہربانی ، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
high achiever award aku


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں, گلگت بلتستانTagged ,
16659