The Voice of Chitral since 2004
Friday, 7 August 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پرملال، حاجی محمد اقبال انتقال کرگئے

Chitral Times

انتقال پرملال، حاجی محمد اقبال انتقال کرگئے

انتقال پرملال، حاجی محمد اقبال انتقال کرگئے

انتقال پرملال،

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز )وریمون تریچ کے حاجی محمد اقبال جمعہ کے روز مختصر علالت کے بعد 90سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ انہیں ہفتے کے روز سین لشٹ چترال میں سپرد خاک کیا جائے گا جبکہ نماز جنازہ کے لئے 11بجے کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ وہ ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر افسر علی اور میر محمد خان کے والد اور روزنامہ آ ج کے نمائندہ نورافضل، شیر عزیز خان اور محمد نادر خان کے بھائی تھے۔