- چترال بونی مستوج شندور روڈ کی ناقص تعمیر کا نوٹس لیکر قومی خزانے کونقصان سے بچایا جائے۔ سینئرقیادت سی سی ڈی ایم
- بیوٹیفیکیشن پروگرام کے تحت بونی میں بائی پاس روڈ منصوبہ زیر غور ہے۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین
- شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سےاعلی سطح اجلاس , این ایچ اے کو فیسٹیول سے پہلے سیاحوں کی آمدروفت کے لیے سڑکوں پر جاری کام کو تیز کرنے اور بھاری مشینری کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت
- مستوج اور گلگت کے درمیان نیٹکو بس سروس دوبارہ بحال ، گیارہ مئی سے سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگا
- چترال لوئیر اور اپر میں عام زمینداروں سے گندم کی خریداری کا عمل شروع، گندم کی پہلی کھیپ چترال لوئیر پہنچ گئی
- وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام چترال چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے ISO 9001 ودیگر کے حوالے سے چارروزہ ٹریننگ کا انعقاد
- کاغلشٹ فیسٹول کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ کی تعاون سے ایس ایل ایف کے زیراہتمام صفائی مہم، آغاخان بوائےسکاوٹ ودیگر کی شرکت
- یونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج، چترال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
- مادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں کثیراللسانی مہرکہ کا انعقاد،
- کاغلشٹ میڈوز ایک اہم سیاحتی مقام ہے،جشن کاغلشٹ میں کثیر تعدادمیں ملکی و غیر ملکی سیاح آئے ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے،ثریابی بی ڈپٹی سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی
- اپر چترال میں گزشتہ چار دنوں سے جاری کاغ لشٹ فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ احتتام پذیر
- چترال پولیس کی سرچ آپریشن ، چترال اور دیر پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
- اپرچترال میں واقع کا غ لشٹ میڈوز میں جاری جشن کا غ لشٹ تیسرے روز جاری رہا
- سٹی پولیس چترال کی کامیاب کاروائی، 1250,000 روپے کے زیورات سمیت 13 لاکھ 28 ہزار روپے مالیت کے مال مسروقہ برامد
- چترال کی مقامی چھوٹی اور بڑی زبانیں اس علاقے کا حسن اور گلدستے کی مانند ہیں, ان میں سے کسی بھی پھول کو مرجھانے نہیں دیاجانا چائیے ۔اعجاز احمد
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 مئی کو پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن منانے کی قرارداد کی منظوری دے دی
- بجلی ترسیل کے لئے قائم عوامی ایکشن فورم پاؤر کمیٹی کئی سالوں بعد دوبارہ فعال، ممتاز عالم دین اور سماجی وسیاسی شخصیت مولانا اسرا ر الدین الہلال صدر منتخب
- اپر چترال میں جاری کاغلشٹ فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری، فیسٹیول میں سیاحوں کیلئے ثقافتی سٹالز سمیت روایتی موسیقی کا اہتمام بھی کیاگیا
- فیسوں میں ناروا اضافے کے خلاف گورنمنٹ کالج چترال کے طلباء کا احتجاجی ریلی اور مظاہرہ
- تومن شدی، من تو شدم ، اپرچترال کے نوجوان انورالدین نے امریکن خاتون کے ساتھ شادی کے بندھن بند گئے
- اپرچترال ؛ جشن کاغلشٹ کا رنگا رنگ افتتاح، اپراور لوئیرچترال سے ہزاروں شائقین کی شرکت
- وادی کالاش میں مذہبی تہوار چیلم جوش 13 مئی کو شروع ہوگا
- پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ایپلائڈ سائنسز اسلام آباد کے ہونہار طالب علم انعام الحق کو روز کی طرف سے انعام سے نوازا گیا
- صوبائی حکومت جامعہ چترال کے مسائل کے حل کیلئےعملی اقدامات اٹھائےگی۔ صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم میناخان افریدی /ڈپٹی اسپیکرثریا بی بی
- اپر چترال؛ رفیق علی قتل کیس میں ملزم نے اقرار جرم کر لیا۔ ملزم جیل منتقل ، ڈی پی او اپر چترال
- اپر یارخون ویلی کے گاؤں فیض آباد پل ٹوٹنے کے باعث گزشتہ کئی ہفتوں سے چترال کے دیگر حصو ں سے کٹ کر رہ گئی ہے، علاقے کے باشندے سخت مشکلات میں مبتلا، داد رسی کی اپیل
- آیون پولیس کی کامیا ب کاروائی ، کالاش ویلی کے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا
- مشیر سیاحت کا چترال کے معروف جرنلسٹ گل حماد فاروقی کی وفات پر اظہار تعزیت اور زبردست سیاحتی خدمات پر انہیں خراج عقیدت
- چترال شہر سمیت گردونواح اور اپرولوئیر چترال میں وقفے وقفے سے بارش جاری ، چترال پشاور روڈ کھول دیا گیا ، چترال بونی روڈ بند
- تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب قرار
- کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے خیبر پختونخوا اوربلوچستان کے 9000 حالیہ سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کیلئے ہنگامی امداد روانہ
- ریشن سے تعلق رکھنے والے طالب علم رفیق علی قتل کیس میں 302 کے نامزد ملزم گرفتار
- وزیراعلیِ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا سینئر صحافی گل حماد فاروقی کی وفات پر اظہارتعزیت
- چترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی کی انتقال پر چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس
- کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، متعدداہم فیصلے اور اتھارٹی کی لوگو کی منظوری دیدی گئی