- گرم چشمہ؛ کھیل کے میدان کا مسئلہ حل نہ ہوسکا، عوام سراپا احتجاج، دھرنا شروع کردیا گیا
- ملاکنڈ ڈویژن خصوصا چترال میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں، چترال کو پچاس سال مزید ٹیکس سے مثتثنی قراردیا جائے۔ مشترکہ پریس کانفرنس
- ملاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا نے اجلاس طلب کرلیا ہے۔ انجینئرفضل ربی جان صدر پی پی پی
- وزیر صحت کی سربراہی میں پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ پراونشل سٹاک ٹیک میٹنگ، چترال لوئرسمیت ۷ اضلاع کے ڈی ایچ اوزکو پرائمری ہیلتھ کئیر کی غیر فعالی اور کم ڈلیوریز ریکارڈ ہونے پر وضاحتی بیان جمع کرنیکی ہدایت
- کالاش فیسٹول جوشی تین دن جاری رہنے کے بعد اپنی تمام تررعنائیوں اور رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر، ملکی وغیرملکی سیاحوں کی کثیر تعداد میں شرکت
- گرم چشمہ گراؤنڈ کا مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں غیر معینہ مدت تک دھرنے کا فیصلہ
- پروفیسر ڈاکٹر محمد شہاب نے چترال یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج سنبھال لیا
- ملاکنڈ ڈویژن میں متوقع ٹیکس کے نفاذ کے خلاف چترال اپر اور لوئیر میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال، حکومت پہلے ہماری بنیادی ضروریات پوری کرے۔ بصورت دیگرٹیکس لگانے کا کوئی جواز نہیں۔ تجاربرادری
- حکومت پہلے چترال کے عوا م کی بنیادی ضروریات پوری کرے، بصورت دیگر ٹیکس لگانے کا کوئی جواز نہیں۔ شہزادہ افتخارالدین
- ٹمبر اسمگلنگ کا انوکھا طریقہ، پتھر کے مشابہ ٹینکی میں چھپائے گئے لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ،لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی سرکاری تحویل میں لیاگیا
- ہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” کا پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں آغاز، ملکی وغیرملکی سیاحوں کی آمد
- اسلام آباد کے انڈسٹریل ایریا میں پہلی مرتبہ چترالی باشندوں کی طرف سے قائم ڈٹرجنٹ کمیکلزفیکٹری کا افتتاح
- ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف چترال لوئیر میں تجار برادری و سیاسی قائدین کی مشترکہ اجلاس، ، 14 مئی کو چترال سٹی میں مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہرتال کا فیصلہ
- تجار یونین بونی اپر چترال کا ملاکنڈ ڈویژن میں متوقع ٹیکس کے نفاذکے خلاف بھرپورآوازاُٹھانے اور 14 مئی کےشٹر ڈاون ہڑتال میں بھرپورحصہ لینے کا فیصلہ
- لواری ٹنل ایریا میں مسلسل دوسرے روز بھی کوسٹر حادثے کا شکار، معجزانہ طور پر کوئی جان نقصان نہیں ہوا
- چترال شہر کے دنین گاوں میں تیس سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی
- ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لویر چترال کے عہدیداروں کی حلف برداری تقریب
- چترال بونی مستوج شندور روڈ کی ناقص تعمیر کا نوٹس لیکر قومی خزانے کونقصان سے بچایا جائے۔ سینئرقیادت سی سی ڈی ایم
- بیوٹیفیکیشن پروگرام کے تحت بونی میں بائی پاس روڈ منصوبہ زیر غور ہے۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین
- شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سےاعلی سطح اجلاس , این ایچ اے کو فیسٹیول سے پہلے سیاحوں کی آمدروفت کے لیے سڑکوں پر جاری کام کو تیز کرنے اور بھاری مشینری کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت
- مستوج اور گلگت کے درمیان نیٹکو بس سروس دوبارہ بحال ، گیارہ مئی سے سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگا
- چترال لوئیر اور اپر میں عام زمینداروں سے گندم کی خریداری کا عمل شروع، گندم کی پہلی کھیپ چترال لوئیر پہنچ گئی
- وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام چترال چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے ISO 9001 ودیگر کے حوالے سے چارروزہ ٹریننگ کا انعقاد
- کاغلشٹ فیسٹول کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ کی تعاون سے ایس ایل ایف کے زیراہتمام صفائی مہم، آغاخان بوائےسکاوٹ ودیگر کی شرکت
- یونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج، چترال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
- مادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں کثیراللسانی مہرکہ کا انعقاد،
- کاغلشٹ میڈوز ایک اہم سیاحتی مقام ہے،جشن کاغلشٹ میں کثیر تعدادمیں ملکی و غیر ملکی سیاح آئے ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے،ثریابی بی ڈپٹی سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی
- اپر چترال میں گزشتہ چار دنوں سے جاری کاغ لشٹ فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ احتتام پذیر
- چترال پولیس کی سرچ آپریشن ، چترال اور دیر پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
- اپرچترال میں واقع کا غ لشٹ میڈوز میں جاری جشن کا غ لشٹ تیسرے روز جاری رہا
- سٹی پولیس چترال کی کامیاب کاروائی، 1250,000 روپے کے زیورات سمیت 13 لاکھ 28 ہزار روپے مالیت کے مال مسروقہ برامد
- چترال کی مقامی چھوٹی اور بڑی زبانیں اس علاقے کا حسن اور گلدستے کی مانند ہیں, ان میں سے کسی بھی پھول کو مرجھانے نہیں دیاجانا چائیے ۔اعجاز احمد
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 مئی کو پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن منانے کی قرارداد کی منظوری دے دی
- بجلی ترسیل کے لئے قائم عوامی ایکشن فورم پاؤر کمیٹی کئی سالوں بعد دوبارہ فعال، ممتاز عالم دین اور سماجی وسیاسی شخصیت مولانا اسرا ر الدین الہلال صدر منتخب
- اپر چترال میں جاری کاغلشٹ فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری، فیسٹیول میں سیاحوں کیلئے ثقافتی سٹالز سمیت روایتی موسیقی کا اہتمام بھی کیاگیا