The Voice of Chitral since 2004
Monday, 10 August 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

Tender Notice – AKHSP Chitral

Chitral Times

Tender Notice – AKHSP Chitral

ٹینڈر ایڈ برائے اغا خان ہیلتھ سروس پاکستان، چترال

اغا خان ہیلتھ سروس پاکستان، چترال کو مختلف یونٹس کی  تزئین و ارائش اور مرمت کے کاموں کیلئے پی ای سی( پاکستان انجینرینگ کونسل ) کے ساتھ رجسٹرڈ  کم از کم درجے C6 کے ٹھیکدارون یا فارمز سے کوٹیشن مصلوب ہیں

مذید تفصیلات اور وصولات کاغذات اور کوٹیشن جمع کرنے کیلئے ‏مورخہ 3 ستمبر 2022  تک دفتری اوقات میں اغا خان ہیلتھ سروس  افس بمقام ماونٹین ان ھوٹل ڈی سی افس روڈ جنگ بازار چترال تشریف لائین ۔

رابطہ نمبر 03005700270