The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 11 August 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

سینٹر محمد طلحہ محمود کی طرف سے بونی بوزند روڈ کے کاغ لشٹ کے مقام پر لیولنگ، ڈریسنگ کام شروع کردیا گیا، عوام کی طرف سےپذیرائی 

Chitral Times

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) سینٹر محمد طلحہ محمود کی طرف سے بونی بوزند روڈ کے کاغ لشٹ کے مقام پر لیولنگ،ڈریسنگ کام شروع کردیا گیا. اس موقع پر تورکھو کے عمائدین کثیر تعداد میں موجود تھے، جن کی موجودگی میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی طرف سے باقاعدہ طور پر شروع کیا گیا۔اس روڈ کی لیولنگ اور compactionکے لئے سینٹر محمد طلحہ محمود نے اپنے گزشتہ دورہ تورکہو کے موقع پر کیاتھا، جہاں انھوں نے کاغلشٹ کے مقام پر 2 کلو میٹرز ہر محیط بونی بوزند روڈ کے کمپکشن کو زاتی فنڈ سے پورا کرنے کا اعلان کیاتھا، کاغ لشٹ کے مقام پر compaction کام شروع ہونے پر علاقے کے عوام خصوصا ٹی ٹی آر ایف نے سینٹر محمد طلحہ محمود کا خصوصی شکریہ ادا کیاہے۔
chitraltimes talha mahmood foundation starts work on booni buzund road 16 chitraltimes talha mahmood foundation starts work on booni buzund road 8 chitraltimes talha mahmood foundation starts work on booni buzund road 7 chitraltimes talha mahmood foundation starts work on booni buzund road 6 chitraltimes talha mahmood foundation starts work on booni buzund road 5 chitraltimes talha mahmood foundation starts work on booni buzund road 2