The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 3 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

دروش ٹی ایم اے کا نوٹفیکیشن جاری

چترال (بشیر حسین آزاد)تحصیل دروش کے قیام کے بعد صوبائی حکومت نے دروش کے لئے الگ تحصیل میونسپل کا قیام بھی عمل میں لایاہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما پی ٹی آئی رضیت باللہ نے کہا کہ ٹی ایم اے کے قیام سے تحصیل دروش اب مکمل طورپر خودمختار ہوگیا ہے لوگوں کے ضروری مسائل اور ترقیاتی پراجیکٹ اب تحصیل کونسل دروش اور ٹی ایم اے دروش حل کرے گی۔جس کے لئے صوبائی حکومت وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور ایم پی اے بی بی فوزیہ کے مشکور ہیں۔

tmo drosh notification

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
3087