The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 25 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

تعزیتی اجلاس

Posted on

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس ظہیرالدین کے زیر صدارت منعقد ہواجس میں پریس کلب کے رکن اور روزنامہ آئین پشاور کے بیورو چیف بشیر حسین آزاد کے والد بزرگوار حاجی عبدالمتین کے وفات پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ۔ اجلاس میں مرحوم کے روح کی ایصال ثواب اور ان کے درجات کی بلندی کے ساتھ سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کے لئے دعا کی گئی۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged ,
3946