Chitral Times

چترال کے آٹھ فیمل اساتذہ کوسبجیکٹ سپیشلسٹ بی پی ایس 17میں ترقی دیدی گئی

Posted on

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی ڈیپاٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے سفارشات کی روشنی میں ضلع چترال کے آٹھ ایس ایس ٹی استانیوں کو سبجیکٹ سپشیلسٹ بی پی ایس 17میں ترقی دینے کے احکامات جاری کی ہے۔ ترقی پانے والی اساتذہ میں فرخندہ جبین (اکنامکس) ، نصرت جبین (انگریزی ٰ) شکریہ بی بی و شمیم اختر (اُردو) ، مہرودہ بی بی اور لیلی زیب (مطالعہ پاکستان) ، خدیجہ بی بی (بیالوجی ) اور نسیمہ بی بی ( ہسٹری ) شامل ہیں۔ یادرہے کہ مذکورہ استانیوں کو ترقی دینے کے ساتھ انکی نئی پوسٹنگ بھی کی گئی ہے۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
2134