The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 3 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

شکیل قادر نے سیکرٹری توانائی وپیڈوچیف کی اضافی ذمہ داریاں سنبھال لیں

Posted on

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس (PAS)گروپ کے گریڈ20کے سرکاری آفیسرسیکرٹری خزانہ شکیل قادرخان نے سیکرٹری توانائی وبرقیات اورچیف ایگزیکٹوآفیسرپختونخواانرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن(پیڈو) کی حیثیت سے اضافی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔موصوف نے اضافی ذمہ داریاں سنبھالنے کے فوری بعد محکمہ توانائی وبرقیات اور اس کے ذیلی اداروں پیڈو،خیبرپختونخواآئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹیڈ (KPOGCL) اور الیکٹرک انسپکٹریٹ کے افسران کے ساتھ اجلاس کیا اور ان سے ادارے کی مجموعی کارکردگی سمیت جاری منصوبوں پر کام کی رفتارکے بارے میں دریافت کیا۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged ,
4693