The Voice of Chitral since 2004
Friday, 22 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے جلسہ کے موقع ضلع ناظم سمیت ایم پی ایز کی غیر حاضری نمایان نظر آئی

Posted on

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) بدھ کے روز چترال پولوگراونڈمیں قائد پی ٹی آئی اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی آمد اور جلسہ عام کے موقع پر چترال کے ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ سمیت منتخب نمائندگان قومی و صوبائی اسمبلی کی غیر حاضری نمایا ن نظر آئی۔ جلسہ گاہ کے پنڈال میں موجود بعض حاضرین ایم این اے شہزادہ افتخار الدین اور ممبران صوبائی اسمبلی سلیم خان اور سردار حسین کی اس اہم موقع پر غیر موجودگی پر ایک دوسرے سے سوال کرتے دیکھے گئے۔

imran and CM KP visit to Chitral43

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریں, گلگت بلتستانTagged
1400