The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 27 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

تالاش گمشدہ ۔۔۔محبوب علی شاہ پرواک

مستوج ( نمائندہ چترال ٹائمز ) پرواک مستوج سے تعلق رکھنے والے محبو ب علی شاہ عمر تقریبا 55سال گزشتہ چند دنوں سے لاپتہ ہے ۔ جو15دسمبر کی صبح گھر سے نکلا تھا اور ابھی تک واپس گھر نہیں آیا ہے ۔ ان کے رشتہ داروں نے مدد کی اپیل کرتے ہوئے جس کسی کو اس سے متعلق معلومات ہو تو موبائل نمبر 03479810973پر رابطہ کرنے یا قریبی پولیس اسٹیشن پر اطلاع دینے کی استدعا کی ہے۔
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
3350