The Voice of Chitral since 2004
Monday, 1 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پر ملال، ایس ایچ او ناصر علی کی والدہ انتقال کرگئیں

Posted on
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصر علی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئی جسے جمعرات کے روز تورکھومیں رائین کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔وہ شوغور تھانے کے محرر جمشید علی اور غفار علی اور صفدر علی کی بھی والدہ تھیں۔
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
6210