The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی رجسٹریشن (ڈاکومینٹیشن ) 28فروری تک مکمل کر وائیں۔۔کمشنر ملاکنڈ

Posted on
پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) کمشنر ملاکنڈڈویژن کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق تمام نا ن کسٹم پیڈگاڑیوں کے مالکان کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن 28فروری 2018تک مکمل کر وائیں ۔ مقررہ تاریخ کے بعد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی اور جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged ,
6726