The Voice of Chitral since 2004
Monday, 1 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پرملال، ڈی ایس پی ثناء اللہ انتقال کرگئے

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال پولیس کے معروف آفیسر سابق ڈی ایس پی ثناء اللہ جمعرات کے دن انتقال کرگئے ہیں ۔ انھیں جمعہ کے دن گیارہ بجے آبائی قبرستان بروز میں سپرد خاک کیا جائیگا۔ انکی عمر تقریبا 75برس تھی۔ وہ چترال کے مختلف تھانوں میں بحثیت ایس ایچ او رہنے کے ساتھ مستوج ایٹ بونی میں بحیثیت سب ڈویژنل پولیس آفیسر خدمات انجام دے چکے تھے۔ثناء اللہ مرحوم پولیس میں انتہائی شریف النفس، ملنساراور فرض شناس آفیسر کے طور پر جانے جاتے تھے۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
3468