The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 25 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

کرسمس کے موقع پر تمام مسیحی ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن 20دسمبر کو پیشگی ادا کرنے کی ہدایت

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ )حکومت خیبر پختونخوا نے کرسمس2017کے موقع پر صوبے کے تمام مسیحی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ماہ دسمبر کی تنخواہوں کی20 دسمبر2017کو پیشگی ادائیگی کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام متعلقہ محکموں اور اداروں کے باقاعدہ طور پر جاری کردہ ایک مراسلے میں کیاگیا۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged ,
3188