The Voice of Chitral since 2004
Monday, 1 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ریچ ،ایک اور خودکشی، نوجوان نے مبینہ طور پر بندوق سے فائرکرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

چترال( نمائندہ چترال ٹائمز) اپر چترال کے ریچ گاؤں میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر بندوق سے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ پولیس تھانہ تورکھو کے ایس ایچ او گل محمد نے بتایاکہ راغ ریچ کی رہائشی نے عالم ولد ابراہیم شاہ نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی جس کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی۔ چترال پولیس نے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 174کے تحت انکوائری کرکے خودکشی کی وجہ معلوم کررہی ہے۔
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
6773