The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 25 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتظامیہ کی طرف سے بونی بازار کا معائنہ گران فروشوں کے خلاف کاروائی

بونی ( جمشیداحمد) ضلعی انتظامیہ کی خصوصی ہدایت پر تحصیلداربونی طارق احمد نے بونی بازار میں موجودمختلف دوکانوں ، اشیا خورد نوش ، سبزی فروش ،مرغی خانوں اورتھندوروغیرہ کا معائنہ کیا ۔گران فروشوں کے خلاف کاروائی کر کے کئی دوکانداروں کو موقع پر بھاری جرمانہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ ناانصافی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی انتظامیہ گران فروشی کی ہر گز اجازت نہیں دے گی۔ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا ۔

Tehsildar Booni

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
3435