The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اپر چترال طارق سہیل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Posted on

نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اپر چترال طارق سہیل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اپر چترال (جمشیداحمد) نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اپر چترال طارق سہیل (PSP) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ہیڈکواٹر اپر چترال پولیس لاٸین میں ڈی پی او اپر چترال طارق سہیل (PSP) کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اپر چترال پولیس کے چاق و چوبندجوانوں نے سلامی پیش کی۔ ڈی پی او اپر چترال طارق سہیل نے یادگار شہداء پر پھول چڑھاٸی اور فاتحہ خوانی کی۔پولیس افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور دفترات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اپر چترال محمد شفیع شفاء، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی امیر شاہ، اور ایس ڈی پی او سرکل مستوج محی الدین بھی ہمراہ تھے۔

chitraltimes dpo upper chitral tariq sohail resume charge 2

chitraltimes dpo upper chitral tariq sohail resume charge 9 chitraltimes dpo upper chitral tariq sohail resume charge 5 chitraltimes dpo upper chitral tariq sohail resume charge 7  chitraltimes dpo upper chitral tariq sohail resume charge 4

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
73196